بیجنگ کا عالمی معیشت میں روشن مستقبل - اقتصادی ترقی میں 30 فیصد حصہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-09-11

بیجنگ کا عالمی معیشت میں روشن مستقبل - اقتصادی ترقی میں 30 فیصد حصہ

بیجنگ
پی ٹی آئی
چینی معیشت کی سست رفتاری پر خدشات کو کم کرتے ہوئے وزیر اعظم لی کیکیانگ نے کہا کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کا مستقبل اس کی مضبوط بنیاد کے سبب روشن ہے ۔ انہوں نے معیشت کے قابو سے باہر ہونے کو مسترد کردیا۔ لی نے کہا کہ معیشت کے انحطاط پذیر ہوکر7فیصد ہوجانے کے باوجود چین نے سال رواں کے پہلے نصف کے دوران عالمی اقتصادی ترقی میں تقریبا30فیصد کا تعاون کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چینی معیشت بے قابو نہیں ہوگی لیکن ساتھ ہی لی نے کہا کہ جاریہ سال پہلے نصف کے دوران عالمی معیشت کی رفتار میں کمی کے درمیان چین کی 7فیصد ترقی کو ئی آسان کامیابی نہیں ہے ۔ انہوں نے7فیصد کا اضافہ جو 10ٹریلین معیشت10فیصد ترقی سے کہیں زیادہ مقدار ہے، جسے ماضی میں دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے چین ، دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں شامل ہوگیا ہے جو کہ انتہائی حوصلہ افزا علامت ہے ۔لی کے بموجب کہ آیا چین کی معیشت حصول کے اعتبار سے زیادہ ترقی پذیر ہے جو چین کی نصف معیشت کی60فیصد ترقی پر مبنی ہے ۔ چین کی معیشت کا مستقبل روشن ہے ۔ انہوں نے کل چین کے شمال مشرق ڈلیان کے مقام پر سمرڈاؤس میٹنگ کی افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کررہے تھے ۔ لی نے کہا کہ ان کا عقیدہ مفروضہ پر مبنی نہیں ہے بلکہ انتہائی باصلاحیت سرگرمی پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے بڑے پروگرام آئی ٹی، شہری طرز زندگی، زراعت کی جدید جاری کی ترقی ہورہی ہے تاکہ معیشت میں تبدیلی لائی جاسکے ۔ چین کے مختلف صنعتیں معیشت کے کردار کو یقینی بنانے کی طمانیت دیتے ہیں جس کے لئے مزاحمت اور خود بازیابی ضروری ہے ۔ اسٹراکچر ل اصلاحات کے ذریعہ جاری رہنے والی معیشت کی توسیع کامیاب رہی ہے ۔ یہ بات وزیر اعظم نے کہی۔ دنیا میں سب سے بڑے ترقی پذیر ملک ہونے کے نامہ چین ان اقدامات پر توجہ دے گا، اعلیٰ صلاحیتوں اور معیار کو فروغ دیاجاسکے ۔ اپنے تقریر میں جسے راست ٹیلی کاست کیا گیا لی نے مالیاتی شعبہ میں اصلاحات کو اجاگر کیا۔ مارکیٹ کی اہمیت پر زور دیا۔ علاوہ ازیں قوانین کی اہمیت ظاہر کی ۔ اس کے علاوہ شفافیت مستحکم سرمایہ مارکیٹ کو بہتر بنانے کے خطرات پر مبنی کنٹرولس کا بھی تذکرہ کیا۔

Future of China's economy is bright: Li

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں