سنگاپور کی خوشحالی سے سکھوں کو فوائد - نامور سکھ لیڈر کا اعتراف - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-08-24

سنگاپور کی خوشحالی سے سکھوں کو فوائد - نامور سکھ لیڈر کا اعتراف

سنگاپور
پی ٹی آئی
سنگاپورمیں سکھوں کو ترقی کے اس کے ابتدائی ایام میں حصہ لیتے ہوئے ملک کی خوشحالی سے فائدہ پہنچا ہے ۔ ایک نامور سکھ لیڈر نے یہاں آج یہ بات کہی ۔ سنگا پور میں سکھوں کو ہمہ نسلی طبقہ میں قبول کیا گیا ہے ۔ جو ہمارے لئے انتہائی بہتر رہا ۔ ہم ابتدائی ایام سے سنگاپور کی ترقی کا حصہ ہیں ۔ سنٹرل سکھ گرودوارہ بورڈ کے صدر گر چرن سنگھ کیسیل نے یہ بات کہی۔ نسبتا سکھ طبقہ خاص طور پر امریکہ اور یویان کے بشمول دنیا میں کسی بھی جگہ اپنی شناخت کے لئے لڑرہے ہیں ۔ انہوں نے نشاندہی کی شملوں کے ساتھ چہرے کے مسائل ہیں ، لیکن سنگا پور میں ہم خوش قسمت رہے ہیں جہاں سکھوں نے شملوں کے ساتھ پوری وردی میں خدمات انجام دی ہیں۔ سنگا پور میں ایک سکھ کے ساتھ کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔ کیسیل نے ایک ہمعصر سماج میں سکھ پر ایک دو روزہ کانفرنس کے اختتام کے بعد پی ٹی آئی سے یہ بات کہی ۔ سنگا پور میں سکھ طبقہ کو میٹرو پولیٹین سنگا پور میں اپنی شناخت برقرار رکھنے کے ایک چیلنج کا سامنا ہے اور زندگی کے انداز اور ماحول کی تبدیلی درکار ہے ۔ اس کانفرنس کا اصل مقصد سری گرو گرنتھ صاحب جی کی عقل اکٹھا کرنے اور غوروخوض کرنے ہمارے طبقہ میں روشن دماغوںکے لئے ایک بامعنی پلیٹ فارم فراہم کرن اتھا اور زیادہ اہمیت والی بات یہ ہے کہ کس طرح خاندان، کمیونٹی اور سوسائٹیکے ساتھ ہماری روزمرہ کی زندگیوں پر ہے اس کا اطلاق کیاجاسکتا ہے ۔ تاکہ ہم ایک زیادہ با معنی اور مشغول زندگی بسر کرسکیں، کیسیل نے یہ بات کہی۔

Sikhs benefited from Singapore prosperity, said Gurcharan Singh Kesail, President of the Central Sikh Gurdwara Board (CSGB).

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں