ناسا خلائی جہاز عطارد میں گر پڑا - مشن کا اختتام - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-05-02

ناسا خلائی جہاز عطارد میں گر پڑا - مشن کا اختتام

واشنگٹن
پی ٹی آئی
ناسا کی مسینجر اسپیس کرافٹ(خلائی جہاز) عطارد کی سطح پر گر پڑا جس کے ساتھ ہی اس کا گیارہ سالہ تاریخی مشن ختم ہوگیا جس میں اس نے قابل قدر اعداد و شمار اور سیارہ کے ہزاروں تصاویر فراہم کیے تھے۔ مشن کنٹرولرس جانسن ہاپکنس یونیورسٹی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری( اے پی ایل) مری لینڈ نے توثیق کردی ہے کہ عطارد کی سطح خلائی ماحول جیوکیمسٹری اور(اپجنگ) خلائی جہاز عطارد کی سطح پر گر پڑا جیسا کہ جمعرات کو پیش گوئی کی گئی تھی میسنجر کو3اگست2004میں روانہ کیا گیاتھا اور اس نے18مارچ2011سے عطارد کے مدار پر گردش کا آغاز کردیا تھا۔ خلائی جہاز نے اپنے ابتدائی سائنس کے مقاصد کو مارچ2012ء تک مکمل کرلیا۔

Space probe crashes into Mercury, ending mission

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں