Indian-origin Singaporean nurse Dr Subadhra Devi Rai to be given international achievement award
ہندوستانی نژاد نرس ڈاکٹر سوبھدرا دیوی رائے کو خواتین اور پناہ گزینوں کے حفظان صحت شعبہ میں خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے بین الاقوامی اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ وہ ہر دو سال میں دئیے جانے والے موقر انعام حاصل کرنے والی پہلی سنگاپوری ہوں گی ۔ ڈاکٹر سوبھدا دیوی اسکول آف ہیلتھ سائنس نرسنگ میں ایک نرس کے علاوہ سینئر لکچرر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتی ہیں ۔ انہیں روال سال کے لئے بین الاوامی اچیومنٹ ایوارڈ فلورینس نائٹ انگیل انٹر نیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے سیول میں21 جون کو ایک کانفرنس کے دوران دیاجائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں