اوباما اپنا اسمارٹ فون مع رکارڈنگ ڈیوائس اپنے ساتھ نہیں رکھتے - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-03-14

اوباما اپنا اسمارٹ فون مع رکارڈنگ ڈیوائس اپنے ساتھ نہیں رکھتے

واشنگٹن
پی ٹی آئی
امریکی صدربارک اوباما اسمارٹ فون نہیں رکھے اور نہ ہی وہ کسی بھی بیان کو ٹوئٹ کرتے ہیں جس کو ڈیوائس کے ذریعہ ریکارڈ کیاجاتا ہے یہ سیکوریٹی وجوہات کی بناء وہ استعمال نہیں کرتے ۔ میں عام طور پر ٹوئٹ نہیں کرتا اور نہ متن تحریر کرتا ہوں البتہ ای میل کرتا ہوں ۔ میرے پاس اب بھی بلیک بیری ہے ۔ یہ بات صدر نے بتائی اوباما نے مزید کہا کہ انہیں اسمارٹ فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے جس میں ریکارڈنگ ڈیوائس ہوتا ہے یہ سیکوریٹی وجوہات کی بناء پر ایسا کیا گیا ہے ۔ اوباما نے یہ بات اے بی سی نیوز کو بتائی ۔ لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی کم عمر دختر ان اسمارٹ فون استعمال کرتی ہیں اور اپنے پیامات دوستوں کو روانہ کرتی ہیں ۔ اوباما نے یہ بھی کہا کہ وہ سابق سکریٹری آف اسٹیٹ ہلاری کلنٹن کے نئے ای میل پتہ کے بارے میں انکشاف نہیں کرسکتے ۔ قبل ازیں کلنٹن نے ان کے ذاتی ای میل ایڈریس کو استعما ل کرنے پر سخت تنقید کی تھی۔

Barack Obama does not text or own smartphone with recording device

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں