پی ٹی آئی
پاکستان سپریم کورٹ نے آج تین درخواستوں کو مسترد کردیا ہے جن میں پارلیمنٹ میں مبینہ طور پر جھوٹ بولنے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کو بے دخل کرنے کی خواہش کی گئی تھی ۔ اپوزیشن کے سیاست دانوں کے بشمول پاکستان مسلم لیگ کے چودھری شجاعت خان، پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اسحاق خاکوانی اور ایڈوکیٹ گوہر نواز نے نواز شریف کے خلاف علیحدہ درخواستیں داخل کی تھیں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور علامہ طاہر القادری کے ساتھ مسائل کی یکسوئی کے لئے فوج کی تائید طلب کرنے کی تردید کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں جھوٹ بولا تھا۔
--
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں