آئی اے این ایس
سوپر اسٹار عامر خان سے سشانت سنگھ راجپوت اور پرینتی چوپڑا تک کئی بالی ووڈاکاروں نے کشمیر ، آسام اور وشاکھا پٹنم کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد اکٹھا کرنے ایک پروگرام میں حصہ لیا ۔ اس پروگرام کا نام ’’ہم ہیں امیدِ کشمیر‘‘ رکھا گیا تھا ، جس کا کل ہفتہ کے روز انعقاد عمل میں آیا ۔ اس کے دوران اداکاروں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے امداد دینے کی اپیل کی ۔ روی دوبے اور سمیر کو چراس پروگرام کے میزبان تھے ۔ اس پروگرام میں ادیتی راؤ حیدری ، پرینیتی چوپڑا ، سوشانت سنگھ اورنیہا دھوپیا نے مظاہرہ کیا ۔ مشہور موسیقار شیام، دلیر مہندی ، ادیتی سنگھ شرما اور ہرش دیپ کور نے اس پروگرام میں جادوئی موسیقی دی ۔ اس پروگرازم کوزی کے35چیانلوں پر2نومبر کو پیش کیاجائے گا۔
Aamir, Farhan perform for Ummeed-E-Kashmir
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں