پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا جمعہ کو اقوام متحدہ سے خطاب - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-23

پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا جمعہ کو اقوام متحدہ سے خطاب

اسلام آباد
پی ٹی آئی
پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے اور جمعہ کے روز اس کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ایسوسی ایٹیڈ پریس نے کہا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کو مخاطب کرنے کے لئے چہار شنبہ کے دن امریکہ کے لئے روانہ ہوں گے ۔ نیو یارک میں شریف کی سرکاری مصروفیات کے تعلق سے حکومت نے کچھ نہیں کہا، لیکن توقع ہے کہ وہ دنیا میں امن و امان کی بحالی پر اقوام متحدہ کے پینل کے نائب صدر ہوں گے ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں