سعودی عرب میں کرونا وائرس کے انسداد کے انتظامات - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-06-13

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے انسداد کے انتظامات

سعودی عرب نے کروناوائرس اور میرس وائرس سے پھیلنے والے مرض کی روک تھام کے لئے دستی غیر مستعدی آلات خریدے ہیں۔ مرس کرونا وائرس سے سعودی عرب میں160سے زائد اموات ہوچکی ہیں ۔ لووی سی آلات سے ہلاکت خیز مادہ کو ختم کردیاجاسکتا ہے ۔ ان آلات کے ذریعہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے مرض کا انسداد کیاجاسکتا ہے ۔

Saudi Arabia announces steps to thwart MERS

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں