پاکستان میں اسلامی بنکنگ کو فروغ دینے کا منصوبہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-05-01

پاکستان میں اسلامی بنکنگ کو فروغ دینے کا منصوبہ

islamic-finance
پاکستان کا سنٹرل بنک اسلامی بنکنگ کے لیے موزوں سرمایہ سے متعلق نئے قواعد متعارف کروائے گا اور وہ اس سال کے اواخر میں شریعت پر مبنی انٹربنک منی مارکٹ کو فروغ دینے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
یہ اقدامات مجوزہ قانونی تبدیلیوں کے ذریعے اسلامی فنانس کو فروغ دینے کے پانچ سالہ منصوبہ کا حصہ ہیں۔

Pakistan plans new Islamic bank capital adequacy rules, money market

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں