ہدالی وہ مقام ہے جہاں خشونت سنگھ نے تعلیم حاصل کی تھی۔ لاہور سے 280 کیلومیٹر دور ہدالی خشونت سنگھ کا جائے پیدائش بھی ہے۔ ان کی راکھ کو سمنٹ میں ملا کر سنگ مرمر کا ایک کتبہ شیشم کے درخت کے نیچے نصب کیا گیا ہے جہاں وہ بچپن میں کھیلا کرتے تھے۔ خشونت سنگھ کا انتقال نئی دہلی میں 20/ مارچ 2014 کو ہوا تھا۔
Khushwant's wish to reunite with Pak roots fulfilled
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں