(اے پی)
متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے اس فیصلہ کی تائید جس کے ذریعہ سعودی عرب نے اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قراردیا۔ سعودی عرب نے 86 سالہ قدیم اخوان المسلمین کو دیگر اور گروپوں کے ساتھ دہشت گرد گروپ قراردیا۔ سعودی عرب کی نئی پالیسی کے تحت جو بھی اخوان المسلمین میں شامل ہوگا یا اس کی مدد کرے گا اس کو پانچ تا 30سال قید کی سزا دی جائے گی۔
UAE supports Saudi's blacklisting of the Muslim Brotherhood
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں