3/مارچ لاہور پی۔ٹی۔آئی
پانچ ہندوستانی بشمول 2خواتین کو لاہور کے قریب گردوارہ نانکانا صاحب میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے کیونکہ ضلع میں داخل ہونے کیلئے ان کے پاس ویزا نہیں تھا۔ گردوارہ کے نگران کار ادارہ نے پی ٹی آئی کو بتایاکہ ونیت گپتا، نیلم گپتا، نریندر کمار، ہری اوم اور وجئے لکشمی کل لاہور سے ذریعہ کار گرونانک کے جائے پیدائش پر پہونچے تھے۔ جب ان سے ویزے کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ وہ احترام سے پرے سکھوں کے مقدس مقام کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔Indian Hindus barred from entering Nankana Sahib on visa issue
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں