سیکوریٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وائرس اسٹریٹ اسمارٹ ہے کیونکہ یہ اینڈرائیڈ سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس تباہ کن اپلی کیشن کو انسٹال کرتے ہی نامعلوم حملہ آور اینڈرائیڈ پر مبنی اسمارٹ فون کو تباہ کر سکتا ہے اور دور سے ہی اس پر قابو پا سکتا ہے۔ اس وائرس کے ذریعے کئی فنکشنز خود بخود انجام پانے لگتے ہیں جیسے ۔۔۔ کال لاگس حذف ہو جاتے ہیں ، کوئی بھی نمبر ڈائل ہو جاتا ہے ، کالس کی ریکارڈنگ شروع ہو جاتی ہے ، ایس ایم ایس پیغامات میں مداخلت ہو سکتی ہے اور کسی بھی انجان مقام پر تصاویر اور ویڈیو بھیجے جانے لگتے ہیں۔
Indian cybersecurity sleuths have alerted users of Android smartphone about the malicious activities of a virus called 'Dendroid'.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں