مالی طور پر خود مکتفی خاتون گزارہ الاونس کی مستحق نہیں - ممبئی ہائیکورٹ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-24

مالی طور پر خود مکتفی خاتون گزارہ الاونس کی مستحق نہیں - ممبئی ہائیکورٹ

ممبئی ہائیکورٹ نے یہ خیال ظاہرکرتے ہوئے کہ مالی طورپرآزادایک بیوی اپنے علحدہ شوہرسے گزارہ خرچ کادعوی نہیں کرسکتی،ایک61سالہ خاتون کوماہانہ گزاراخرچ منظورکرنے سے انکارکردیا،ججس وی کے تاہل رامانی اورپی این دیشمکھ پرمشتمل ایک ڈیویژن بنچ،خاتون کی جانب سے ایک فیملی کورٹ کے اکتوبر2012کے فیصلہ کوچیلنج کرتے ہوئے داخل کردہ عرضی پرسماعت کررہی تھء۔قے،فیملی کورٹ نے اس کے65سالہ علحدہ شدہ شوہرکویہ حکم دینے سے انکارکیا تھاکہ وہ ماہانہ15000روہئے اسے اداکرے۔شوہرنے عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے کہااس نے مضافاتی علاقہ اندھیری میں واقع اپنے فلیٹس میں سے ایک فلیٹ مکمل طورپربیوی کے قبضہ میں دے دیاہے اس کے علاوہ اس کے نام پر50لاکھ روپئے کافکس ڈپازٹ بھی کرایاہے۔

Bombay High Court upholds financially independent wife cannot claim maintenance

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں