اسلام آباد
(آئی اے این ایس )
پاکستان کے 2سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور پرویزمشرف بدعنوانی سے متعلق ایک کیس میں آج ایک عدالت احتساب میں حاضر ہوئے ۔ ڈان آن لائن نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ عدالت نے معاملہ کی سماعت 5مارچ تک ملتوی کردی ۔ کیس ، آئیل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھریٹی کے سابق چیرمین توقیر صادق کے متنازعہ تقرر سے متعلق ہے ۔ سماعت کے دوران گیلانی کے وکیل نے سیکیورٹی اندیشوں کے تحت شخصی استثنی کی درخواست پیش کی جو قبول کرلی گئی ۔ پاکستان میں ادارہ انسداد بدعنوانی ،قومی ادارہ احتساب نے 24جنوری کو دونوں وزرائے اعظم کے خلاف آئیل اینڈ گیس ریگو لیٹر ی اتھاریٹی کے چیرمین کی حیثیت سے توقیر صادق کے تقرر سے متعلق مقدمہ دائر کیا تھا ۔
Graft case: Two former Pakistan PMs appear in court
2014-02-19
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں