دبئی میں ہندوستانی پراپرٹی ڈیولوپرس کی نمائش - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-22

دبئی میں ہندوستانی پراپرٹی ڈیولوپرس کی نمائش

دوبئی
(پی ٹی آئی )
ہندوستان کے 30سے زائد رئیل اسٹیٹ فروغ دہندے آج سے یہاں شروع ہونے والے ایکسپومیں غیر مقیم ہندوستانیوں کے سامنے اپنی جائیدادوں کا مظاہرہ کریں گے ۔ دوبئی کے یارڈرئیل اسٹیٹ کی جانب سے انڈین پراپر ٹیز کے اشتراک کے ساتھ دو روزہ ایکسپو منعقد کی جارہی ہے ۔ انڈین پراپر ٹیز ممبئی کا ایک سرکردہ ریملٹر ہے ۔ جو ہندستانی رئیل اسٹیٹ برانڈ کو ساری دنیا کے این آر آینر کے قریب لارہا ہے ۔ انڈین پر اپر ٹیز اسپر نگ ایکسپو 2014ء میں متعدد پیشکشیں اور معاملتوں کا اظہار ہورہا ہے تاکہ متحدہ عرب امارات اور اس علاقہ کے دیگر تارکین وطن گاہکوں کو راغب کیا جاسکے ۔ ممبئی پونے ، دہلی ،این سی آر بنگلور ،حیدرآباد ، چینائی ، کوچی اور کوئمبتور کے پراپر ٹی ڈیو لپرس اپنے پراجکٹس کی نمائش کریں گے ۔
Indian Properties Spring Expo 2014 begins tomorrow in Dubai

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں