دبئی
(آئی اے این ایس )
ملیالا منورما کے دوحہ ایڈیشن کی اجرائی کے ساتھ ہی خلیجی ملک قطر میں ملیالم زبان میں شائع ہونے والے اخباروں کی تعداد دیگر روز ناموں سے زیادہ ہوگئی ہے ۔ دی پیتسولہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ قطر میں ملیالم اخباروں کی تعداد اب 5ہوگئی ہے ،جبکہ روز نامہ کا صدر دفتر ہندوستانی ریاست کیرالا میں قائم ہے ۔ملیالم ،زبان میں شائع ہونے والے دیگر دوحہ ایڈیشنس میں مدھیا مم ،چند ریکا تیجا اور ورتمانم شامل ہیں ۔ قطر میں ہندوستانی تارکین وطن کی تعداد تقریبا 5لاکھ ہے جس میں ملیالی برادری کی اکثریت ہے ۔ قطر میں 4عربی اور 3انگریزی روز نامے شائع ہوتے ہیں ۔
Malayalam newspapers outnumber other dailies in Qatar
2014-01-05
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں