واشنگٹن
(پی ٹی آئی)
امریکی یونیورسٹی میں شعبہ فزکس وآسٹرونومی کے ہندوستانی نژاد پروفیسرکوان کی غیرمعمولی تدریسی خدمات پرامریکہ کے اعلی تدریسی اعزازسے نوازا گیاہے۔میراچندرشیکھرکوبیلاریونیورسٹی کے2014ء برٹ فوسٹرچیری ایوارڈفارگریٹ ٹیچنگ دیاگیاہے۔یہ واحدتدریسی ایوارڈہے جس میں سب سے زیادہ مالی رقم2لاکھ50ہزارڈالرکاانعام دیاجاتاہے۔ڈاکٹرمیراایک عالمی شہرت تافتہ ٹیچرواسکالرہیں۔چندرشیکھرکویون یورسٹی آف میسوری کے شعبہ طبیعات کے لیے اضافی25ہزارامریکی ڈالرملیں گے۔توقع ہے کہ وہ2015ء کے موسم بہار کے سمسٹرمیں بیلارمیں واقع اپنی رہائش گاہ یں تدریسی خدمات انجام دیں گے۔ایوارڈکمیٹی کے صدرمائیکل ڈبلیوتھمپ سن نے کہاکہ سلکشن کمیٹی ارکان بالخصوص ان کے تدریس سے پڑنے والے اثرات سے متاثرہیں۔انہوں نے کہاکہ مجھے یہ جان کرفخرمحسوس ہواکہ مجھے2012ء کارابرٹ فوسٹرچیری ایوارڈحاصل ہواہے اورمیں اس گروپ میں شامل ہوں گی جنہیں ازیں یہ ایوارڈحاصل ہواہے۔میراکاتعلق ریاست کرناٹک سے ہے۔انہوں نے1968ء کے دوران ایم جی ایم کالج میسورسے بیچلراورماسٹرس کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔
Indian American wins top US teaching award
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں