Eight SDPI candidates filed nominations for madekeri cmc elections
ریاست کرناٹک کے مڈیکری سٹی مونسپل انتخابات میں ایس ڈی پی آئی کے 8امیدوار سٹی منسپل انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ کل یہاں مڈیکری میں مذکورہ تمام امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر کرناٹک کے ریاستی صدر عبد المجید سمیت سینکڑوں کارکنان پرچہ نامزدگی جلوس میں شریک رہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں