ڈھاکہ
(آئی اے این ایس )
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کل جماعتی عبوری حکومت میں اپوزیشن بی این پی کو وزارت داخلہ کا قلمدان دینے کا پیشکش کیا ۔ وزیراعظم شیخ حسینہ نے اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کی ۔ وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ ہم ہر طرھ کیم مفاہمت کا پیشکش کو قبول نہیں کررہی ہیں ۔، شیخ ھسنہ نے اپوزیشن قائد خالدہ ضیاء سے کہاکہ وہ انتخابات میں حصہ لیں ۔ اور جس قدر چاہئے وزارتوں کا مطالبہ کریں اس کو پورا کیا جائے گا ۔ اگر وزارت داخلہ کا قلمدان کا مطالبہ کیا جائے گا تو وہ بھی بی این پی کو دیا جائے گا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ احتجاج اور مطاہروں کے باوجود انتخابات مقررہ پروگرام کے مطابق ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے گذشتہ ہفتہ وزیر اعظم شیخ حسینہ سے مطالبہ کیا تھا کہ غیر جماعتی کارگذار حکومت کے طریقے کو پھر سے شروع کیا جائے کیونکہ اپوزیشن آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے گی ۔
اپوزیشن کو اندیشہ ہے کہ غیر جماعتی کار گذار حکومت کے بغیر انتخابات پاک وصاف نہیں ہوں گے ۔ دونوں پارٹیاں انتخابات کی نگرانی کرنے والی حکومت کے قیام کے لیے بات چیت کررہی ہیں ، لیکن یہ بات چیت کامیاب نہیں ہوئی ۔
Hasina offers BNP home portfolio in interim govt
2013-12-02
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں