دبئی
(پی ٹی آئی )
کیریر ڈپلومیٹ انوراگ بھوشن نے دبئی اور شمالی امارات میں ہندوستان کے قو نصل جنرل کی حیثیت سے کل اپنے عہدہ جائزہ حاصل کرلیا ہے ۔ حال تک بھوشن ،نئی دہلی میں ریجنل پاسپورٹ آفس کے صدر تھے ۔ وہ 1995میں انڈین فارین سروس (آئی ایف ایس )سے وابستہ ہوئے تھے ۔ انھوں نے قبل ازیں ٹوکیو میں بھی خدمات انجام دی تھیں ۔ ڈھاکہ میں انہوں نے وزیر اور اڈمنسٹر یشن کی ذمہ دار یاں سنبھالی تھیں ۔ برلن میں وہ سفارت خانہ ہند کے وینز آئی ایف ایس عہدیداروں کی تربیت کے بھی ذمہ دار تھے ۔ وہ آئی آئی کانپور کے طالب علم رہے ہیں ۔ بھوشن ،1973کے بعد سے دبئی میں ہندوستان کے 14ویں قونصل جنرل ہیں ۔وہ سنجے ورما کے جانشین ہوئے جنہیں ایتھوپیا میں ہندوستان کا سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔
Anurag Bhushan took charge as the Dubai Consul General of India
2013-12-31
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں