23/دسمبر بالاسور پی۔ٹی۔آئی
ہندوستان نے آج نیوکلیرہتھیاروں کے ساتھ وارکرنے کی صلاحیت رکھنے والے اگنیIIIبیالسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔یہ میزائل3ہزارکیلومیٹرکی زیادہ دوری تک نشانہ لگاسکتاہے جس کااڑیسہ کے ساحل سے تجربہ کیاگیا۔ڈی آرڈی اوکے ترجمان روی کمارگپتانے فون پرپی ٹی آئی کو بتایاکہ تجربہ کامیاب رہا۔موادکے تجزیہ سے ظاہرہوتاہے کہ اس تجربہ کے ذریعہ تمام اہداف حاصل کرلیے گئے۔یہ دیسی ساختہ زمین سے زمین پروارکرنے والامیزائل شام تقریبا4بجکر55منٹ پرچھوڑاگیا۔Agni-III missile test-fired successfully
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں