حکومت نے پٹرولیم اشیا کی قیمتوں پر نظر ثانی کے لیے جو کمیٹی کی تشکیل دی تھی اس نے کل رات اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں فوری اضافہ کی سفارش کی تھی۔ پٹرولیم کمپنیاں بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں کا ہر 15 دن میں ایک مرتبہ جائزہ لے کر پٹرولیم اشیا کی قیمتوں پر نظرثانی کیا کرتی ہیں۔ لہذا اسی سلسلے میں یہ تبدیلی کی گئی ہے۔
Diesel price to rise by 50 paise a litre, petrol down Rs.1.15 a litre
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں