ریاض
(ایجنسیاں)
سعودی عرب اس سال 60لاکھ عمرہ زائر ین کا استقبال کرے گا جو گزشتہ سال سے 10لاکھ زیادہ ہیں ۔ وزیر جج بندر حجاریہ یہ بات بتائی ۔ عمرہ سیزن کا اغاز ماہ صفر المظفر یا 9دسمبر سے ہوگا ہے ۔ وزارت حج نے اپنے گلوبل الکترانک نٹ ورک کے ورک کے ذریعہ عمرہ ویزا کی درخواستیں وصول کرنی شروع کردی ہیں ۔یہ نٹ ورک وزارت داخلہ ، وزارت خارجہ اور حکومت کے دیگر اداروں سے براہ راست مربوط ہے ۔ حجاز نے کہا کہ حکومت کو توقع ہے کہ 6ملین سے زائد زائرینکی آمد ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ 50سے زائد عمرہ کمپنیوں کو زائرین کو خدمات فراہم کرنے اور مکہ ومدینہ کی ہوٹلوں اور دیگر ہاوزنگ یونٹس میں ان کی رہائش کی گرانی کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔ وزارت اس بات یقینی بنائے گی کہ عمرہ کمپنیاں اور ادارے سرکاری قواعد کی پابندی کریں ۔ حجارنے کہاکہ وزارت کمپینوں کو اس وقت ویزے نہیں دے گی جب تک اپنی خدمات کے پیاکیجس کی توشیق نہ کریں ۔ عمرہ انفارمیشن سنٹر دنیا بھر سے لاکھوں زائرین کی آمد پر انہیں سہولت پہنچائنے اور ان پر کنٹرو رکھیگا ۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تاخیروں کو روکنے کے لئے منظورہ شیڈول کے مطابق زائر ین کی ملک سے روانگی پر نظر رکھے گی ۔ یہ کام الکٹرانک مانیٹر نگ سسٹم کے ذریعہ کیا جائے گا ۔ حجاز نے کہا کہ حکومت ایسی ایرلائن کمپنیوں پر ممنوعہ فہرست میں شامل کریگی جو طے شدشیڈول کے مطابق زائرین کے لیے ٹرا نسپورٹ کا انتظام نہ کریں ۔ حجاز نے کہا کہ جنرل یونینفارکارس نے وزارت کی نگرانی میں زائرین کوٹرانسپورٹ فراہم کرنے سے اتفاق کیا ہے ۔ انہوں نے عمرہ کمپنیوں پر زور داے کہ وہ آنے والے سیزن کے لئے متعارف کردہ قوانین اور ضوابط کی پابندی کریں اور سرکاری اداروں سے سیکیوریٹی پرمٹ حاصل کرلیں ۔
Saudi Arabia readies for 6 million Umrah pilgrims
2013-11-19
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں