اسٹاک ختم ہو چکا ہے۔ برائے مہربانی جلد دوبارہ رابطہ فرمائیں۔
"We are out of stock. Please check back soon."
نیکسس -5 فون کی تعداد فروخت کا کوئی علم نہیں ہو سکا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا ایسا فون ہے جو انڈرائیڈ 4.4 کٹ کیٹ آپریٹنگ نظام پر مشتمل ہے۔ 16 گیگابائٹس میموری والے فون کی قیمت 28,999 روپے اور 32 گیگابائٹس میموری والے فون 32,999 روپے گوگل کی جانب سے مقرر کی گئی ہے۔ اس فون کی دیگر خصوصیات میں 4.95 انچ اسکرین ، 2.26 گیگا ہرٹز پروسیسر ، 8 میگا پکسل عقبی کیمرہ اور 1.3 پیش رو کیمرہ ، وائرلیس چارجنگ کے علاوہ 4G نیٹ ورک کی سہولت شامل ہے۔گوگل کی اگلی پیشکش نیکسس -7 ، سات انچ کا ٹیبلٹ فون ہوگا جس کی قیمت 16 گیگابائٹس کے لیے 20,999 روپے اور 32 گیگابائٹس (وائی فائی ورژن) کے لیے 23,999 روپے مقرر کی گئی ہے۔
Google's Nexus 5 phone makes Indian debut; sold out within hours
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں