Bapu's views should be adopted to fight terrorism : Pak ex-Judge
پاکستان سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس رانابھگوان داس نے آج کہاہے کہ دنیا میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہرشخص کومہاتماگاندھی کے نظریات پرعمل کرناچاہئے۔یہاں 9گاندھین اداروں کے زیر اہتمام بموضوع''گاندھی''ترک اسلحہ اور ترقی ''ایک بین الاقوامی سمینارسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ''دہشت گردی کی موجودہ لہر سے نمٹنے دیناکے ممالک کوگاندھی جی کے اصولوں پرغورکرناچاہئے۔اوران پرعمل بھی کرناچاہئے''سابق جج نے کہاکہ تیزی سے بدلتی ہوئی تہذیب اورسائنٹفک ترقی ،دیناکے لئے ایک خطرہ بھی بن گئی ہے۔''اگرچہ یہ تبدیلیاں ضروری ہیں (تاہم)یہ تبدیلیاں مساوی طورپرخطرناک بھی ہیں''۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں