پاکستان - پٹرول کی قیمت 109 روپے فی لیٹر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-09-02

پاکستان - پٹرول کی قیمت 109 روپے فی لیٹر

Petrol price hiked
بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور ہندوستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کے پیش نظر حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نتیجہ میں اپوزیشن اسے نہ صرف ہدف تنقید بنا رہی ہے بلکہ احتجاج کا اظہار بھی ہو رہا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4.64 روپے فی لیٹر اضافہ کے بعد اب پٹرول 109 روپے 14 پیسے فی لیٹر مل رہا ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے حکام نے ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں فی لیٹر 2.5 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

Rs 4.5 per liter petrol price hike expected from Sept 1

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں