پاکستان کے منتخب صدر ممنون حسین کی حلف برداری تقریب - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-09-02

پاکستان کے منتخب صدر ممنون حسین کی حلف برداری تقریب

Mamnoon Hussain to be sworn in as Pak president
پاکستان کے منتخب صدر ممنون حسین 9/ستمبر بروز پیر کو حلف لیں گے۔ چیف جسٹس افتخار حسین چودھری ممنون حسین کو حلف دلوائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں دوپہر ڈھائی بجے منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں وزیراعظم نواز شریف ، بیرونی سفراء اور ارکان پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔ ممنون حسین ، آصف علی زرداری کے جانشین ہوں گے جو 8/ستمبر کو صدارت سے سبکدوش ہو جائیں گے۔

Agra-born Mamnoon Hussain to be sworn in as Pak president on Sept 9

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں