پیاز کی برآمد میں 81 فیصد کمی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-09-10

پیاز کی برآمد میں 81 فیصد کمی

India onion exports fell sharply
ہندوستان سے پیاز کی برآمدات میں ماہ اگست میں 81 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ گذشتہ سال اسی مدت کے دوران برآمد مقدار کے مقابل اس سال 29,247 ٹن برآمد میں کمی آئی۔ حکومت کی جانب سے لگائی گئی تحدیدات کا یہ اثر رہا ، جس سے اندرون ملک قیمتوں میں اضافہ پر قابو پانے میں مدد ملی۔
حکومت نے قیمتوں پر قابو پانے 14/اگست کو پیاز کی فی ٹن برآمد کے لیے اقل ترین قیمت 650 امریکی ڈالر مقرر کر دی تھی جس کے بعد قیمت پر کسی حد تک قابو پانا ممکن ہو سکا۔

India's onion exports fell sharply by 81% to 29247 tonnes in August

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں