امریکہ کے ساتھ مل کر ہندوستان داؤد کو گرفتار کرے گا - شندے
مرکزی حکومت نے مافیا ڈان اور مطلوب انتہا پسند داؤد ابراہیم کو پکڑنے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کاروائی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پچھلے دنوں کئی مطلوب انتہا پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور کچھ سرحد پر مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک داؤد ابراہیم کا سوال ہے ہم امریکی تفتیشی ایجنسی ایف۔بی۔آئی سے رابطے میں ہیں۔ داؤد کے خلاف پہلے ہی ریڈ کارنر نوٹس جاری ہے۔ امریکہ کے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر (Eric Holder) نے ہندوستان کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔
Joint action with US proposed to nab Dawood Ibrahim: Shinde

گفتگو میں شامل ہوں