ہندوستان کی شرح نمو 4.4 فیصد تک گھٹ گئی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-08-31

ہندوستان کی شرح نمو 4.4 فیصد تک گھٹ گئی

India GDP
ہندوستان کی معاشی پیداوار میں اضافہ کی شرح (شرح نمو) جاریہ مالیاتی سال کی پہلی سہ ماہی میں 4.4 فیصد تک گھٹ گئی۔ چار برس کے عرصہ میں یہ سب سے کم شرح ہے جو مینوفیکچرنگ اور کانکنی شعبہ میں ناقص کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ حکومت کے ڈاٹا میں آج یہ بات بتائی گئی۔

India's growth slumps to 4.4 percent, worst in 4 years

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں