Chiranjeevi launches Clean India campaign at Taj Mahal
وزیر سیاحت کے چرنجیوی نے آگرہ میں تاج محل سے "کلین انڈیا" مہم کا افتتاح کیا تاکہ یادگار مقامات کے اطراف صاف ستھرا ماحول یقینی بنایا جاسکے اور زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کیاجاسکے۔ چرنجیوی نے کہاکہ اس مہم کے تحت تاج محل دوسرا عالمی ثقافتی ورثہ ہے جس کا احاطہ کیا جارہا ہے اور صفائی کا یہ کام او این جی سی کے ذریعہ انجام دیا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں