رمضان المبارک کے پیش نظر حلیم کی تیاری کے لیے پرانا شہر حیدرآباد میں دیگچوں کی قلعی کی جا رہی ہے
--
تعمیر نیوز کا آغاز 15/دسمبر 2012 کو ہوا۔ اس کی کچھ تفصیل افتتاحی مضمون میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
صرف خبروں تک محدود نہ رکھتے ہوئے، اردوداں قارئین کے علم و ذوق میں اضافہ کی خاطر، جنوری 2018 سے 'تعمیر نیوز' کو ایک علمی، ادبی، سماجی اور ثقافتی پورٹل میں تبدیل کیا گیا ہے۔
السلام علیکم
جواب دیںحذف کریںواہ نیاز بھائی کیا سرخی لگائی مزہ آگیا
رمضان حلیم والا بھی اپنی کمائی کی تیاری کر رہا اور جو منظر کہ دیگ آگ پر تپا رہا، جہنم کی آگ سے خود کو بچانے اپنی بھی رمضان کی منصوبہ بندی کرین- تلاوت، ذکر اذکار و استغفار صبر اور رحمتون کی امید سے دلوں کو اور روح کو قلعی کرلین دلوں کو رسول اللہ کی محبت سے منور کرلین