Hyderabad boy Pallerla Sai Sandeep Reddy tops IIT-JEE
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے طالب علم پالیرلا سائی سندیپ ریڈی نے جوائنٹ انٹرنس امتحان JEE (ایڈوانس) میں ملک بھر میں 332 نشانات کے ساتھ اولین رینک حاصل کیا ہے۔ یہ انٹرنس امتحان انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں داخلہ کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس انٹرنس ٹسٹ کا دوسرا (اے۔ روی چندر) ، ساتواں اور آٹھواں رینک بھی آندھرا پردیش کے طلبا نے حاصل کیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں