Kuwait may scrap sponsorship system soon
کویت نجی شعبہ کی لیبر فورس میں بھرتیوں کیلئے جلد ہی اسپانسر شپ نظام (کفالت نظام) ترک کردے گا اس کا اطلاق تارکین وطن کی بھرتیوں پر بھی ہوگا۔ میڈیا نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ اس کا مقصد غیر قانونی ویزا اجرائی پر کنٹرول ہے۔ کویت ٹائمز نے وزارت سماجی امور کے عہدیداروں کے حوالہ سے بتایاکہ نیا نظام ویزا کی غیر قانونی تجارت کے انسداد میں مددگار ثابت ہوگا۔ ملازمت فراہم کرنے والے ایجنٹس ورک پرمٹس جاری کرتے ہیں جو ورکرس کو قابل فروخت ہوتا ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں