Joanne Chesimard, first woman on FBI's terror list
ایف بی آئی کے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست میں پہلی بار ایک خاتون کو شامل کیا گیا ہے ۔ 65 سالہ خاتون کی گرفتاری پر 20 لاکھ ڈالر انعام رکھا گیا ہے ۔ ایف بی آئی حکام کے مطابق کیوبا سے تعلق رکھنے والی جوہانی چیسیمرد نے اصلاحاتی مرکز سے فرار ہوگئی تھی ۔ جوہانی 1984ء میں کیوبا میں منظر عام پر آئی ۔ پولیس آفسر کو 40 سال مکمل ہونے پر اس کا نام مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے اور اس کی گرفتاری پر انعامی رقم بھی دگنی کرکے 20 لاکھ ڈالر کردی گئی ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں