12 ہندوستانی نژاد لڑکے نے باوقار امریکی نیشنل جیوگرافک بی ایوارڈ حاصل کیا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-05-24

12 ہندوستانی نژاد لڑکے نے باوقار امریکی نیشنل جیوگرافک بی ایوارڈ حاصل کیا

ستویک کارنیک نے جو12سالہ ہندوستانی۔ امریکی لڑکا ہے ، باوقار نیشنل جیو گرافک بی،مقابلہ تمام 5سوالات کے درست جوابات پر جیت لیا جبکہ اس کمیونٹی ممبرس کے بچے بدستور امریکہ میں جیو گرافی بی اور اسپیلنگ بی کے مقابلوں میں غالب ہیں۔ خطاب نیتین کیلئے کارنیک نے Chimorazo کو درست طورپر ایکواڈر کی پہاڑی بتایا جو زمین کے مرکز سے بعید ترین مقام کو ظاہر کرتی ہے۔ کارنیک نے جس کے والدین کرناٹک سے بطور سافٹ ویر پروفیشنلس امریکہ منتقل ہوئے، 13سالہ کونراڈ اوبر ہاس (رنراپ) کے ساتھ مقابلے میں تمام 5سوالوں کا درست جواب دیا۔

12-year-old Indian-origin boy Sathwik Karnik wins National Geographic Bee contest

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں