Sovereign experience of Indian modernist painting at new Dubai gallery
ایک نئی آرٹ گیلری میں مشرق وسطی میں ہندوستانی مصوری کے شاہکاروں کی نمائش منعقد کی جارہی ہے جس میں نامور مصوروں بشمول ہندوستانی جدیدیت کی راہیں کھولنے والے ایم ایف حسین کے 6شاہکار شامل ہیں۔ یہ نمائش 30جون تک جاری رہے گی جس میں ایس ایچ رضا، طیب مہتا، وی ایس گائی تونڈے، رام کمار اور اکبر پدمسی کے شاہکار رکھے جائیں گے۔ نئی آرٹ گیلری کا نام "ساورین" ہے اور یہ ہندوستان کی 50سال قدیم پنڈول آرٹ گیلری اور پنڈول نیلام گھر کی توسیع ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں