ہندوستانی اسلامی یادگاروں کی کویت میں تصویری نمائش - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-05-24

ہندوستانی اسلامی یادگاروں کی کویت میں تصویری نمائش

ہندوستان میں اسلامی یادگاروں کی 45 تصاویر پر مشتمل نمائش کل کویت میں شروع کی گئی ہے۔ یہ تصاویر ہندوستانی مورخ اور فوٹو گرافر بینوئے کے۔بہل نے کیمرے میں قید کی ہیں۔ ان کی فنکاری میں مغل فن تعمیر کے شاہکار شامل ہیں جو ہندوستان کے عظیم ثقافتی ورثہ کی عکاسی کرتے ہیں۔
Indian Islamic monuments photos exhibition kicks off in Kuwait

Photo exhibition of India's Islamic monuments opens in Kuwait

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں