انڈونیشیا - صدر نے حلیف گروپ کو وزارت فنانس کا شعبہ سونپا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-04-21

انڈونیشیا - صدر نے حلیف گروپ کو وزارت فنانس کا شعبہ سونپا

انڈونیشیا کے صدر نے معمولی مالیاتی تجربہ کے حامل ایک سیاسی گروپ کو کارگذار وزیر فینانس کی حیثیت سے مقرر کیا ہے جبکہ قوم کرنسی گرتی ہوئی قدر آور تناؤ کے شکار سرکاری بجٹ کے خلاف برسرپیکار ہے ۔ باہمی رابطہ معاشی وزیر ہٹارا جاثہ عارضی طورپر ٹکنو کراٹ اگس مارٹو ورڈو جو کے قائم مقام بنیں گے جبکہ مارٹو رڈو جو مئی کے اواخر میں سنٹرل بنک کے قائد کی حیثیت سے اپنی صلاح پسندانہ شہرت حاصل کریں گے ۔ ایک صدارتی ترجمان نے کل بتایاکہ صدر نے وزارت فینانس کے عہدہ پر مستقل تقرر کا فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ اس وقت تک ہٹا اس پر فائز رہیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ سال تک سرکاری طورپر اس مخلوعہ جائیداد کو پر نہیں کیا جائے گا۔ تجزیہ نگاروں نے انڈونیشیا میں مسلسل وزیر فینانس کی تبدیلی کو سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مالی استحکام کیلئے ایک دھکہ قرا ردیا۔ صرف 3سالہ مدت میں راجاثہ تیسرے وزیر فینانس ہوں گے ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں