مصری وزیر اعظم ہشام قندیل کو ایک سال جیل کی سزا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-04-18

مصری وزیر اعظم ہشام قندیل کو ایک سال جیل کی سزا

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل کو آج عدالت کی جانب سے ایک سال جیل کی سزادی ہے۔ عدالت نے ایک قاہرہ کمپنی کو قومیانے کیلئے 2011ء میں دی گئی رولنگ پر عمل آوری سے ناکامی کی پاداش میں برطرفی کا بھی حکم دیا ہے۔ عدالت نے 50 سالہ ہشام قندیل کی سزا فی الحال معطل کردیا اور ان پر2000 مصری پونڈ کی عوض ضمانت دی۔ عدالت نے وزیراعظم کی حیثیت سے قندیل کی برطرفی کا بھی حکم دیا ہے کیونکہ انہوں نے ایڈمنسٹریٹو کورٹ کے فیصلہ کو روبہ عمل نہیں لایا تھا۔ ٹینٹافلیکس اور آئیل کمپنی کو بحال کرنے کیلئے عدالت نے حکم دیا تھا۔ یہ کمپنی سعودی عرب کے شہری عبداﷲ الخاکی کی ملکیت ہے۔

Egypt Prime Minister Sentenced to Year in Prison, Court Says

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں