عالمی یوم تپ دق کے موقع پر وزیر صحت کے سی ویرامنی کے ہاتھوں اسکیم کا آغاز
عالمی یوم تب دق کے موقع پر وزیر برائے صحت کے سی ویرامنی نے ٹی بی کے مریضوں ، اور ہیچ آئی وی -ٹی بی سے متاثر مریضوں کو ماہانہ ہزار روپئے کا مالی امداد فراہم کرنے کے اسکیم کا آغاز کیا، اور اس موقع پر انہوں نے مریضوں میں ایک ہزار روپئے کے چیک تقسیم کیا، اس موقع پر چنئی کارپوریشن میئر سیدائی درائی سوامی اور سکریٹری برائے محکمہ صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر جے رادھا کرشنن سمیت متعلقہ محکمہ کے دیگر اعلی افسران شریک رہے۔
Financial support to TB patients - govt scheme in chennai
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں