UP provisional judicial service selection exams in urdu also
اترپردیش کے وزیر لیبر نے کہا کہ اترپردیش پرو ونشیل جوڈیشیل سرویس سلکشن اگزامنیشن کیلے اردو زبان کو بھی امتحانی پرچے تحریر کرنے کیلے ایک میڈیم کے طورپر استعمال کیا جائے گا۔ وزیر لیبر شاہد منظور نے کاکہ PJSSE میں اردو کو بھی ایک میڈیم کے طورپر شامل کرنے کے اپنے وعدے کی اہم عنقریب تکمیل کریں گے ۔ کل یہاں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں سماج وادی پارٹی کی قیادت والی حکومت اردو زبان کے فروغ کیلئے اپنے وعدے کی پابند ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں