India does not favour foreign ministers' talks in a rush
ہندوستان کنٹرول لائن پر پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے وزرائے خارجہ کی بات چیت کے حق میں نہیں ہے ۔ جیسا کہ پاکستانی وزیر خارجہ حناربانی کھرنے تجویز پیش کی ہے ۔ بات چیت کیلئے کھر کی پیشکش پر پرجوش نظر نہیں آ رہے وزیرخارجہ سلمان خورشید نے کہاکہ وزراء کے درمیان براہ راست بات چیت جلد بازی میں نہیں ہو سکتی۔ ہندوستا ن کے آگے کے قدم کے بارے میں خورشید نے کہاکہ ہمیں معاملے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئیل اور ہمیں قدم در قدم آگے بڑھنا چاہئے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں