Return to Islam, end bloodshed: Rehman to Taliban. The minister termed the militants as "munafiqeen" (hypocrites) for misusing religion for violence
پاکستان کے وزیرداخلہ رحمن ملک نے پھر ایک بار طالبان سے کہا کہ وہ پھر سے اسلام کی آغوش میں آ جائیں اور خون خرابہ بند کریں ۔ وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاکہ طالبان مفافقین ہیں جو مذہب کا غلط استعمال کر رہے ہیں ۔ طالبان جو منافقین ہیں تشدد کیلئے مذہب کا استعمال کر رہے ہیں ۔ طالبان کو مخاطب کرتے ہوئے رحمن ملک نے طالبان سے دریافت کیا کہ وہ کس کے اشارہ پر خون خرابہ کر رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ رحمن ملک نے تاہم یہ نہیں بتایا کہ اگر طالبان قتل و غارت گیری بند کر دیں تو آیا ان سے مذا کرات شروع کئے جائیں گے ۔ سابق میں پاکستانی حکام نے کہا تھا کہ اگر طالبان تشدد ترک کر دیں اور ہتھیار ڈال دیں تو مذا کرات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں