ان کی بھتیجی پیئر الیوی مونٹالسینی نے ایک مقامی روزنامہ کو بتایا کہ ان کی موت بڑے سکون سے واقع ہوئی ہے جیسے کہ وہ لنچ کے بعد سورہی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ ریتالیوی مونٹالسینی اپنی آخری سانس تک روزانہ کئی گھنٹے تحقیق کرتی تھیں۔
ریتا 1909ء میں شمالی شہر تورین کے ایک متوسط یہودی گھرانہ میں پیدا ہوئی تھیں جہاں انہوں نے میڈیسن پڑھی لیکن جب انہوں نے 1936ء میں گریجویشن کیا تو فسطائی حکومت نے یہودیوں کے تدریسی اور پروفیشنل کیرئیر پر پابندی لگادی۔ مونٹالسینی نے اس وقت بھی اپنے بیڈروم میں ایک معمولی سے لیباریٹری بناکرمرغی کے جنین پر اپنی تحقیق جاری رکھی۔
Nobel-winning biologist Rita Levi-Montalcini dies at 103
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں