ڈپٹی میونسپل کمشنر سنیل دھامنے نے کہا کہ "شہریوں میں اپنے بچوں کو مادری زبان میں پڑھانے سے زیادہ انگریزی میڈیم کے اسکولوں میں بھیجنے کا رجحان پایا جا رہا ہے جس میں مسلسل اضافہ بھی ہو رہا ہے۔
سیمی انگلش پرائمری اسکولوں میں طلبا کوئی 2 مضمون انگریزی میں پڑھ سکیں گے جبکہ اس کے علاوہ مضامین ان کی مادری زبان میں ہوں گے۔"
the BrihanMumbai Municipal Corporation (BMC) has decided to adopt a semi-English medium of learning in the primary sections of the schools, from Class 1 to Class 7.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں