نامور شاعر وسیم بریلوی نے کہاکہ یہ کہنا غلط ہے کہ اردو صرف ایک طبقہ کی زبان ہے ۔ وسیم بریلوی نے کہاکہ انہیں اس بات پر کوئی شک نہیں کہ ان کے دماغ میں اردو صرف مسلمانوں کی زبان نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی زبان ہے جو ہندوستان میں پیدا ہوئی اور یہیں پلی بڑھی۔ چنانچہ یہ صرف ایک طبقہ سے متعلق نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہاکہ آزادی ہند سے قبل اردو عوام کی زبان تھی لیکن اس میں مختلف وجوہات کی بناء پر تبدیلیاں آئیں جب کہ ملک نے آزادی حاصل کر لی۔ وسیم بریلوی کوباوقار"فراق بین الاقوامی ایوارڈ" عطا کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اردو شاعری انتہائی میٹھی شاعری ہے ۔ کیونکہ یہ جذبات کا پوری شدت کے ساتھ اظہار کرتی ہے ۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں