پچھلے دنوں گوگل پاکستان سمیت سینکڑوں ویب سائیٹس کو ہیک کرنے والے ترک ہیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نادرا اور ایف آئی اے کے ریکارڈز تک بھی رسائی حاصل کر لی ہے۔ واضح رہے کہ نادرا کے پاس ہر پاکستانی شہری کا شخصی ڈیٹا اور ایف بی آئی کے پاس خفیہ ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے جو اگر ظاہر ہو جائے تو ملکی سلامتی کو خدشات لاحق ہو سکتے ہیں۔
بیس سالہ ہیکر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اس نے ان پاکستانی ہیکرز کو نیچا دکھانے کے لیے یہ حرکت کی ہے جو دنیا کے بہترین ہیکرز ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔
2012-12-16
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں